خبریں

"اجتہاد” چینل کا آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) سے انٹرویو

نمائندہ "اجتہاد” چینل نے آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مسئلہ "تکفیر” کے بارے میں معظم لہٰ کا تفصیلی انٹرویو لیا ہے  ۔ اس دوطرفہ ملاقات کے دوران معظم لہٰ نے مسئلہ تکفیر سے متعلق شیعہ سنی روایات پر اظہار خیال کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز