خبریں

کتاب "الصدق” کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام  آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (مدظلہ) کی تحقیقات پر مشتمل کتاب (الصدق) زیور طبع سے آراستہ کر دی گئی ہے ۔
چودہ درسوں پر مشتمل مذکورہ کتاب "الاخلاق التعلیمیۃ” کے عنوان سے جاری معظم لہ کے سلسہ ابحاث کا تیسرا حصہ ہے اور اس کتاب میں  موضوع ” الصدق” کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیا گیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز