خبریں

حضرت فاطمہ معصومہ(علیھا السّلام) کے یومِ وفات کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

السَّلامُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ مُوسَى بْنِ جَعْفَرٍ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
حضرت فاطمہ معصومہ بنت امام موسیٰ کاظم (علیھما السّلام) کے یومِ وفات کی مناسبت سے حضرت بقیۃ اللہ الاعظم(ارواحنا لہ الفداء) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز