حضرت سیدہ معصومہ (علیھا السّلام) کی رحلت اور ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں عام تعطیل کے پیش نظر آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلاب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ۹ جنوری بروز پیر سے ۱۳ جنوری بروز جمعہ تک معظّم لہ کے دروس خارج منعقد نہیں ہوں گے ۔
امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...
خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359
00982537834289 - 00982537740180
08:00 – 14:00 بوقت تهران