خبریں

بارہویں سالانہ کتابی نمائش کا انعقاد

معزز طلبا اور مطالعہ کے شوقین افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ قم المقدسہ میں ۱۹ فروری سے ۲۵ فروری تک بارہویں سالانہ کتابی نمائش منعقد کی جا رہی ہے ۔
لہذا خواہشمند حضرات امام جواد (ع) ثقافتی مرکز کی شائع کردہ کتابوں کی خریداری کے لیے مندرجہ ذیل ایڈریس پر مراجعہ کر سکتے ہیں :
مؤسسہ امام جواد علیہ السلام پبلشرز کی مستقل نمائشگاہ کا پتہ:
خیابان معلم ، مجتمع ناشران ، گراؤنڈ فلور ، دکان نمبر ۸
نمائش کے اوقات کار : صبح ۹ سے ۱۲ بجے تک اور شام ۱۶ سے رات ۲۱ بجے تک ۔

  • خصوصی ویڈیوز