خبریں

دروس کی تعطیل

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلاب کو اطلاع دی جاتی ہے ایام نوروز کی مناسبت سے معظّم لہ کے تمام دروس مؤرخہ 13 مارچ بروز پیر سے منعقد نہیں ہوں گے ۔
نوٹ : درسوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان بعد میں آفیشل ویب سائیٹ یا ٹیلیگرام پر فارسی زبان میں معظم لہ کے آفیشل چینل alhaydarii_fa@ کے ذریعے کیا جائے گا ۔

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  8 – 14 بوقت تهران