خبریں

دخترِرسول خدا(ص) صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا (علیھا السّلام)  کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

السَّلامُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ رَسُولِ اللہ وَ رَحْمَۃُ اللَّہِ وَ بَرَكَاتُہ

**== صبّت عليّ مصائب لو أنّھا       صبّت علی الأيام عدن لياليا==**

ام ابیھا،امامت و ولایت کی پہلی مدافعہ ، بضعۃ الرسول، وارث آیہ تطھیر ، سیدہ کونین ام الحسنین بضعۃ رسول اللہ راضیہ مرضیہ حضرت فاطمہ زہرا (علیھما السّلام) کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے حضرت بقیۃ اللہ الاعظم(ارواحنا لہ الفداء) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران