خبریں

دخترِرسول خدا(ص) صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا (علیھا السّلام) کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے

السَّلامُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ رَسُولِ اللہ وَ رَحْمَۃُ اللَّہِ وَ بَرَكَاتُہ
ام ابیھا ، وارث آیہ تطھیر ، سیدہ کونین ام الحسنین بضعۃ رسول اللہ راضیہ مرضیہ حضرت فاطمہ زہرا (علیھما السّلام) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم(ارواحنا لہ الفداء) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز