خبریں

کتابوں کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام حال ہی میں آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے آثار میں سے کچھ کتابوں کو مندرجہ ذیل عناوین کے ساتھ زیور طبعہ سے آراستہ کر دیا گیا ہے ۔
1)215 صفحوں پر مشتمل کتاب "الرمزیۃ و المثل فی نص القرآنی” جسے ڈاکٹر طلال الحسن نے تحریر کیا ہے ۔
2) کتاب "الاسم الاعظم حقیقتہ ومظاھرہ” جو 171 صفحات پر مشتمل ہے ۔
3)کتاب”مشروع المرجعیۃ الدینیۃ و آفاق السمتقبل”، یہ کتاب 154 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے محققین کے ایک گروہ نے قلمبند کیا ہے ۔
4)کتاب "من اسلام محوریۃ الحدیث الی اسلام محوریۃ القرآن ” 124صفحوں کی یہ کتاب آیت اللہ سید کمال حیدری کے اصلاحی پروگرام کا خلاصہ ہے جسے ڈاکٹر طلال حسن نے تحریر کیا ہے۔

الرمزية والمثل في النص القرآني: http://alhaydari.com/ar/2017/03/60134

الاسم الأعظم حقيقته ومظاهره: http://alhaydari.com/ar/2017/03/60128

مشروع المرجعية الدينية وآفاق المستقبل:http://alhaydari.com/ar/2017/03/60138

من اسلام محورية الحديث إلى اسلام محورية القرآن: http://alhaydari.com/ar/2017/03/60124

  • خصوصی ویڈیوز