خبریں

تہران ؛ تیسویں بین الاقوامی کتب نمائش کا انعقاد

تیسویں بین الاقوامی کتب نمائش ۳ مئی بروز بدھ سے ۱۳ مئی بروز ہفتہ تک اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع  "شہر آفتاب کمپلیکس” میں منعقد کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ اس نمائش کا اہتمام وزارت ارشاد اسلامی نے کیا ہے اور حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی نگرانی میں کام کرنے والے "دار الفراقد پبلشرز”  کی کتب عربی پبلشرز ہال کے سیکشن E4، سٹال نمبر ۹۵ پر پیش کی جائیں گی۔

 

  • خصوصی ویڈیوز