خبریں

امام المتقین امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

یعسوب الدین، امام المسلمین، قاتل الناکثین و القاسطین و المارقین، قائد غر المحجلین امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر حضرت ولی عصر(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز