خبریں

"ناقدین کے ساتھ گفتگو” کے عنوان سلسلہ وار مباحث کا آغاز

تمام محترم قارئین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آیت اللہ سید کمال حیدری نے حال ہی میں ناقدین کے شبہات اور اشکالات کے جواب کے لیے "ناقدین کے ساتھ گفتگو” کے عنوان سے سلسلہ وار مباحث کا آغاز کیا ہے جنہیں جلد ہی فارسی اور اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جائے گا ۔
جن حضرات کو آیت اللہ حیدری کی جانب سے پیش کیے گئے علمی مباحث میں کوئی شبہہ ، سوال ، ابہام یا اشکال ہے تو وہ خود علامہ حیدری کی زبان سے ان کے جواب دریافت کرسکتے ہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز