خبریں

ولادت باسعات حضرت ثامن الحجج امام علی ابن موسی الرضا(علیہ السلام) مبارک ہو

۱۱ ذی القعدۃ ولادت باسعادت ثامن الحجج عالم آل محمد فرزند امام موسی کاظم (ع) حضرت امام علی الرضا (علیہ السلام) کے موقع پرحضرت بقۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف اور آپ تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں مبارک باد پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران