خبریں

کتاب ’’الایمان ؛ حقیقتہ ، درجاتہ ، آثارہ‘‘کی عنقریب اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام عنقریب آیت اللہ سید کمال حیدری (مدظلہ) کے علمی آثار میں سے کتاب ” الایمان ؛ حقیقتہ ، درجاتہ ، آثارہ ” کو زیور طبعہ سے آراستہ کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ یہ کتاب ، محقق طوسی کی کتاب "تجرید الاعتقاد”کی شرح پر مبنی آیت اللہ حیدری کے درسوں کا مجموعہ ہے جسے شیخ حیدر الیعقوبی نے قلمبند کیا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز