خبریں

امام علی ابن الحسین زین العابدین (ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے

وقت سجاد(ع) نے کیسے وہ گزارا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام زینب(ع) کا جو غیروں نے پکارا ہو گا

امامت و ولایت کے چوتھے تاجدار ، پیامبر کربلا،  عبادت گزاروں کی زینت ، امام علی ابن الحسین (ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر امام زمانہ (عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران