خبریں

ماہ جمادی الاولی ۱۴۳۸ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ جمادی الاولی  ۱۴۳۸ ھ ۔ ق کا چاند بدھ 17 جنوری 2018 کی شام  کو قابل رؤیت ہوگا۔

لہٰذا 18 جنوری 2018 بروز جمعرات کو ماہ جمادی الاولی ۱۴۳۸ ھ ۔ق کی پہلی تاریخ ہو گی .

 

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران