خبریں

آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) سے منسوب جھوٹے فتووں اور بیانات کی تردید

آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بعض غیر مصدقہ ذرائع کی جانب سے فرقہ واریت اور فتنہ پھیلانے کے لیے معظم لہ کے نام سے جھوٹے فتاویٰ اور بیانات شائع کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔
بیان میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ صرف معظم لہ کی آفیشل ویب سائیٹ اور منابع سے شائع ہونے والے بیانات اور فتاویٰ معتبر ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز