خبریں

حوزہ علمیہ خراسان کے "اسلامی مذاہب کے تقابلی جائزے کے خصوصی مرکز” کے اراکین کے ساتھ ملاقات

آیت اللہ حیدری (دام ظلہ) نے ۱۸ جنوری ۲۰۱۸ بروز جمعرات کو حوزہ علمیہ خراسان کے "اسلامی مذاہب کے تقابلی جائزے کے خصوصی مرکز” کے اراکین کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
"سلفی وہابی فکر کے ساتھ مقابلے کا طریقہ کار” کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس نشست کے دوران معظم لہ نے وہابیوں کی جانب سے گزشتہ دہائی کے دوران مذہب اہل بیت(ع) کے ساتھ مقابلے کے لیے کی گئی کوششوں اور تحقیقات پر روشنی ڈالتے ہوئے اہل سنت اور وہابی محققین اور ان کے حدیثی ، رجالی اور جرح و تعدیل کے مبانی سے دقیق آشنائی حاصل کرنے پر زور دیا ہے۔

 

 

  • خصوصی ویڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران