خبریں

ولادت باسعادت ثانی زہرا(ع) حضرت زینب بنت علی(علیھما السلام) مبارک ہو

5 جمادي الاول

میلاد مبارک

عقيلہ بني ھاشم

عالمہ غير معلمہ

شريكۃ الحسين

ثانی زہرا(ع)  حضرت زينب ع کی مناسبت سے حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ تعالى فرجہ الشريف کی خدمت اقدس میں اور آپ مومنین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد  پیش کرتے ہیں

پروردگار ہم سب کو محمد و آل محمد ع کی سیرت سمجھنے اور انہی کا طرز زندگی اپنانے کی توفیق عطا فرمائے.

  • خصوصی ویڈیوز