خبریں

◾️◾️▪️▪️سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے ▪️▪️◾️◾️

◾️◾️▪️▪️السلام علیک أیتھا الصدیقۃ الشھیدۃ، السلام عليک أیتھا الرضیۃ المرضیۃ، السلام عليک أیتھا الفاضلۃ الزكیۃ، السلام علیك أیتھا الحوراء الإنسیۃ، السلام علیک أیتھا التقیۃ النقیۃ، السلام علیک أیتھا المحدثۃ العلیمۃ، السلام علیک أیتھا المظلومۃ المغصوبۃ، السلام علیک أیتھا المضطھدۃ المقھورۃ، السلام علیک يا فاطمۃ بنت رسول اللہ ورحمۃ اللہ وبركاتہ▪️▪️◾️◾️
سیدۃ نساء العالمین صدیقہ طاہرہ بنت رسول اللہ (ص) حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر فرزند زہراء(ع) حجت دوراں حضرت ولی عصر(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔

ذكرى استشهاد فاطمة الزهراء (س)

  • خصوصی ڈیڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران