خبریں

کتاب "قراءات فی المںظومۃ المعرفیۃ للسید کمال الحیدری” کی اشاعت

امام جواد علیہ السلام ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام حال ہی میں پانچ جلدوں پر مشتمل کتاب "قراءات فی المںظومۃ المعرفیۃ للسید کمال الحیدری” کو زیور طبعہ سے آراستہ کر دیا گیا ہے ۔
اس مجموعہ کو محققین کے ایک گروہ نے مرتب کیا ہے جس میں فکری ، ثقافتی ، اور عقائدی حوالے سے آیت اللہ کمال حیدری کی علمی اور شناختی روش پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
مذکورہ کتاب کو مندرجہ ذیل مختلف عناوین میں تقسیم کیا گیا ہے :
پہلی جلد
– المرجع الدینی السید كمال الحیدری، نبذہ عن حیاتہ ومنہجہ العملی (دو مقالے)
– بحوث ومقالات فی المشروع الإصلاحی (10 بحثیں)
– التفسیر وعلوم القرآن (7 بحثیں)
دوسری جلد :
– العقائد وعلم الكلام، قراءۃ فی أبحاثہ الفكریۃ والعقائدیۃ
تیسری جلد:
– تكملۃ بحوث العقائد وعلم الكلام (21 بحثیں)
چوتھی جلد:
– المنطق ونظریۃ المعرفۃ (4 بحثیں)
– الفلسفۃ والعرفان النظری (9 بحثیں)
– الأخلاق والسلوك والعرفان العملی
پانچویں جلد:
الفقہ وأصول الفقہ (12 بحثیں)
کتاب کے مطالعے یا ڈاؤنلوڈ کے لیے مندرجہ ذیل لنکس پر کلیک کریں :
پہلی جلد:http://alhaydari.com/ar/2018/02/64846
دوسری جلد: http://alhaydari.com/ar/2018/02/64852
تیسری جلد: http://alhaydari.com/ar/2018/02/64851
چوتھی جلد: http://alhaydari.com/ar/2018/02/64852
پانچویں جلد: http://alhaydari.com/ar/2018/02/64853

  • خصوصی ویڈیوز