خبریں

درسوں کی تعطیل

آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے دفتر کی جانب سے تمام معزز طلاب کو اطلاع دی جاتی ہے ایام نوروز کی مناسبت سے معظّم لہ کے تمام دروس  17مارچ 2018 بروز ہفتہ سے منعقد نہیں ہوں گے ۔
نوٹ : درسوں کے دوبارہ آغاز کی اطلاع دے دی جائے گی۔

  • خصوصی ویڈیوز