خبریں

امام علی بن محمد النقی (علیہ السلام) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴امامت و ولایت کے دسویں تاجدار امام علی بن محمد الہادی النقی (علیہ السلام) کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر امام زمانہ(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔🏴🏴🏴🏴🏴🏴

  • خصوصی ویڈیوز