خبریں

ام المصائب سیدہ زینب بنت علی (ع) کے یومِ شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے

15 رجب یومِ شہادت عالمہ غیر معلمہ، جبل الصبر، عقیلہ بنی ھاشم،ام المصائب،شريكة الحسین ع، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے موقع پر وقت کے امام، حجت خدا، حضرت امام زمانہ عج اور تمام مومنین مومنات کی خدمت میں تسلیت وتعزیت عرض ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز