خبریں

اسیر بغداد باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کی جاتی ہے

نفس زکیہ ، عبد صالح ، کاظم غیظ امام موسی بن جعفر الصادق(علیھما السلام) کی مطلومانہ شہادت کے موقع پر حجت دوراں مولا امام صاحب الزمان(عج) اور تمام اہل ایمان کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز