خبریں

ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ ۔ق کے چاند کا اعلان

شَھرُ رَمَضانَ الَّذی أُنْزِلَ فیہ الْقُرْآنُ ھدىً لِلنَّاسِ وَ بَیّناتٍ مِنَ الْھُدی‏ وَ الْفُرْقانِ (بقرہ/۱۸۵)
آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ رمضان المبارک 1439 ھ ۔ ق کا چاند بدھ 16 مئی 2018 کی شام کو قابل رؤیت ہوگا۔
لہٰذا17 مئی 2018 بروز جمعرات کو ماہ رمضان المبارک 1439 ھ ۔ق کی پہلی تاریخ ہو گی

  • خصوصی ویڈیوز