خبریں

حضرت امام حسنؑ کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارکباد

سیدا شباب اہل الجنۃ، زکی، طیب، نواسہ رسول، فرزند علی و بتول، حضرت امام حسن مجتبیٰ(علیہ السلام) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر امام زمانہؑ اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز

  • مرکز کے بارے میں

    امام جواد(علیہ السّلام) فکری و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کو عرصہ دراز سے حضرت آیت اللہ العظمٰی سید کمال حیدری (حفظہ اللہ) کی آفیشل ویب سائیٹ کے امور چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ ویب سائیٹ کی دیکھ بھال کے علاوہ آپکے تمام تحریری، آڈیو اور ویڈیو آثار کو محفوظ کرنے اور شائع کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ اس حوالے سے متعدد افراد فعالیت انجام دے رہے ہیں ...

    رابطے کی معلومات

    •  خیابان سمیه ـ کوچه 12 ـ پلاک 359 
    •  00982537834289 - 00982537740180 
    •  08:00 – 14:00 بوقت تهران