خبریں

امیر المؤمنین علی ابن ابی طالبؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگ

امیرالمؤمنین ، امام المتقین ، یعسوب الدین وصی خاتم الرسل ، مولا علی ابن ابی طالب (علیہما السلام) کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے حضرت ولیعصرؑ اور تمام محبان اہلبیتؑ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز