خبریں

ماہ شوال سنہ ۱۴۳۹ھ کے چاند کا اعلان

آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ دقیق معلومات کی بنا پر ماہ شوال 1439 ھ کا چاند جمعرات 14 جون 2018 کی شام کو قابل رؤیت ہوگا۔
لہٰذا15 جون 2018 بروز جمعہ کو ماہ شوال 1439 ھ کی پہلی تاریخ ہو گی ۔

  • خصوصی ویڈیوز