خبریں

۹ ذی الحج: حضرت مسلم بن عقیلؑ کا یوم شہادت

۹ ذو الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو امام حسینؑ کے سفیر اور آپ کے چچا زاد حضرت مسلم بن عقیل بن ابی طالبؑ کا یوم شہادت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس غم کی یاد منانے کا عظیم اجر و ثواب عطا فرمائے۔

  • خصوصی ویڈیوز