خبریں

۲۵ محرم الحرام کی مناسبت سے امام زین العابدینؑ کی شہادت کا ماتم

يا اَبَا الْحَسَنِ يا عَلِىَّ بْنَ الْحُسَيْنِ يا زَيْنَ الْعابِدينَ يَا بْنَ رَسُولِ اللّهِ يا حُجَّةَ اللّهِ عَلى خَلْقِهِ يا سَيِّدَنا وَمَوْلينا اِنّا تَوَجَّهْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِكَ اِلَى اللّهِ وَقَدَّمْناكَ بَيْنَ يَدَىْ حاجاتِنا يا وَجيهاً عِنْدَ اللّهِ اِشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللّهِ.

آج اس ہستی کا یوم شہادت ہے کہ جس نے سالہا سال تک عاشورا کے عظیم غم کو مناجات کے قالب میں اہل عالم کو ہدیہ کیا ہے۔ آپ کا صحیفہ مرکز انوار ہے اور انسانوں کی لامتناہی روحانی پیاس بجھانے کیلئے ایک آرام بخش شربت ہے۔

سید الساجدین، امام العابدین والعارفین حضرت امام سجادؑ کی شہادت کے موقع پر ہم تمام مسلمانوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

 

 

  • خصوصی ویڈیوز