خبریں

ولادت حضرت محمد مصطفیٰ(ص) و امام جعفر الصادق(ع) مبارک ہو

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل
جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا
ولادت باسعادت رسول انسانیت رحمت للعالمین جد الحسن و الحسین نور الثقلین امام القبلتین البشیر النذیر السراج المنیر حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام الہدیٰ صادق الصدیقین رئیس فقہ جعفریہ خیر البریہ حضرت امام جعفر الصادق (ع) کے موقع پر امام زمانہ(عج) اور تمام اہل اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کیا جاتا ہے ۔

  • خصوصی ویڈیوز