خبریں

آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے علمی آثار اور کتابوں کی آن لائن فروخت

امام جواد(ع) انسٹی ٹیوٹ کے تکنیکی شعبے کی کوششوں سے اور آیت اللہ سید کمال حیدری(دام ظلہ) کے مرکزی دفتر کے زیر نگرانی معظم لہ کے علمی آثار اور کتابوں کی آن لائن فروخت کے لیے پہلی بقاعدہ ویب سائیٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔
معظم لہ کی علمی تالیفات میں دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات  آن لائن کتابیں خریدنے کے لیے http://alhaydari.ir کا وزٹ کر سکتے ہیں :

  • خصوصی ویڈیوز