استفتائات

آیا نماز میں سورہ فیل اور سورہ قریش اسی طرح سورہ انشراح اور سورہ ضحیٰ کو اکٹھا پڑھنا واجب ہے ؟

سورہ فیل اور سورہ قریش ایک سورہ ہے اسی طرح سورہ انشراح اور سورہ ضحیٰ ایک سورہ شمار ہوتی ہے اور ہر ایک کے لیے علیٰحدہ ’’بسم اللہ‘‘ پڑھنا ضروری ہے۔




  • مربوطہ استفتائات