استفتائات

اگر ماموم نماز کی دوسری رکعت میں ہو اور امام تیسری رکعت میں جبکہ ماموم کے پاس مکمل سورہ حمد پڑھنے کا وقت نہ ہو تو اس کا وظیفہ کیا ہو گا؟

سورہ حمد جلدی پڑھے تاکہ رکوع میں امام سے مل جائے حتی اگر تھوڑی دیر ہو جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔




  • مربوطہ استفتائات