خبریں

دروس کی تعطیل

یوم ۹ دی "یوم اللہ” کے موقع پر اسلامی انقلاب کی اقدار کی پاسداری اور آج کے دن ملک بھر میں منعقد ہونے والے مظاہروں میں طلباء کی بھر پور شرکت کے پیش نظر آیت اللہ سید کمال حیدری (دام ظلہ) کے دروس منعقد نہیں ہوں گے ۔

  • خصوصی ویڈیوز