خبریں

کتاب «من اسلام محوریۃ الحدیث إلی اسلام محوریۃ القرآن» کا تعارف

ہمارا ہدف اصلاحی ہے کہ امت کو طولانی اور گہری نیند سے بیدار کر کے حقیقی اسلام ’’اسلام القرآن‘‘ کو دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔

زیر نظر کتاب علامہ حیدری کی اصلاحی تحریک کا ایک مختصر تعارف ہے کہ جس میں ’’روائی میراث‘‘ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ یہ کتاب درحقیقت حدیثی اسلام سے قرآنی اسلام کی طرف منتقل ہونے کی علامت ہے۔

اس تالیف میں ایک مقدمہ اور سات اساسی مباحث اس ترتیب سے ہیں:

۱۔ دینی نقطہ نظر

۲۔ روائی میراث کی پیدائش اور اس کے اثرات

۳۔ قرآنی اسلام اور حدیثی اسلام

۴۔ اصلاحی تحریک کے اقدام

۵۔ اصلاحی تحریک کی کامیابی کیلئے علما، نمایاں شخصیات اور مسلمین کا کردار

۶۔ بنیادی افکار

۷۔ مالی تسلط اور دینی تفکر کی سلفیت کی اصلاح

  • خصوصی ویڈیوز