خبریں

کتاب ’’ مدخل إلی النظام المعرفی لآلیۃ فھم القرآن‘‘ کا تعارف

زیرنظر کتاب میں آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلہ کے فاضل شاگرد سید رضا الغرابی نے کتاب ’’منطق فہم القرآن‘‘ کی مباحث کا نظریاتی اور تطبیقی پہلوؤں سے اعادہ کیا ہے۔ مؤلف کو ان مباحث کے اختصار، ترتیب اور تنظیم میں بڑی حد تک کامیابی ملی ہے۔ اسی طرح انہوں نے فنی عناوین و روابط بھی ایجاد کیے ہیں۔

مؤلف مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے آیت اللہ سید کمال حیدری کے تاسیس کردہ قواعد اور ان کی تطبیقات کو واضح کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اہم نکات پر حاشیہ نگاری کر کے انہیں اجاگر بھی کیا ہے۔

یہ کتاب مندرجہ ذیل مقدمات اور گیارہ فصول پر مشتمل ہے:

الفصل الأوّل: المقدّمات التفسيریّۃ بأسلوب جديد

الفصل الثاني: العلاقۃ بين المنهج المتّبع في العمليّۃ التفسيريّۃ والأهداف القرآنيۃ العليا التي ينبغي الوصول إليها

الفصل الثالث: بيان حقيقۃ التأويل والحاجۃ إليہ لفهم حقيقة القرآن

الفصل الرابع: المنهج وحدوده ورسومه وتطبيقاته في العمليّة التفسيرية والتأويلية

الفصل الخامس: الأسلوب في العملية التفسيرية وامتيازه عن المنهج

الفصل السادس: الأسلوب المتبع في قراءة النصوص العلمائيّة

الفصل السابع: الأسلوب المتّبع في نقد كلمات الآخرين

الفصل الثامن: النظام اللغوي في القرآن وبماذا يتميّز عن اللغة العربية

الفصل التاسع: علوم القرآن برؤية جديدة

الفصل العاشر: الأصول القرآنيّة والروائيّة للقواعد التفسيريّة والتأويليّة الفصل الحادي عشر: ضوابط أخرى لقراءة النصّ القرآن

  • خصوصی ویڈیوز