خبریں

ماہ جمادی الاول 1440ھ کے چاند کا اعلان

دقیق فلکی اطلاعات کے مطابق ماہ جمادی الاول ۱۴۴۰ھ کا چاند چشم مسلح کیساتھ تمام اسلامی ممالک میں  پیر کی شام بمطابق 7 جنوری 2019ء کو دیکھا جا سکے گا۔

لہٰذا آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ کے نزدیک ماہ  جمادی الاول ۱۴۴۰ھ  کا آغاز 8 جنوری بروز منگل سے ہو گا۔

تبصرہ:

سرخ رنگ: جہاں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

مالٹا رنگ: جہاں مطلع صاف ہونے کی صورت میں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

زرد رنگ: جہاں دور بین سے نظر آئے گا؛

نیلا رنگ: جہاں جدید آلات کے ذریعے دیکھا جا سکے گا؛

  • خصوصی ویڈیوز