تألیفات

کتاب «مناسک الحج»کا تعارف

کتاب «مناسک الحج»کا تعارف

عنوان :
تالیفات, علم فقہ
مؤلف :

آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ

پبلشر :

امام جوادؑ فکری و تربیتی انسٹی ٹیوٹ۔ قم

تعداد جلد :

1

صفحات :

298

کتاب کا تعارف:

یہ کتاب آیت اللہ العظمیٰ سید کمال حیدری دام ظلہ کے فتاویٰ کی روشنی میں مناسک حج اور اعمال مکہ و مدینہ کے بارے میں ہے۔ یہ تالیف حج و عمرہ کے بنیادی مسائل کی تشریح کیساتھ ساتھ موارد اختلاف کو بھی واضح کرتی ہے۔ اسی طرح کتاب میں اعمال حج سے مربوط جدید مسائل کا احاطہ بھی کیا گیا ہے۔




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ
  • خرید