خبریں

ولادت باسعادت ثانی زہراء حضرت زینب کبریٰ (علیھا السلام) مبارک ہو

حسین بن کر زمانے پر چھا گئی ہے زینبؑ

زبان تیغ سے کوفہ ہلا گئی ہے زینبؑ

قدم قدم پہ جلائے حسینیت کے چراغ

دیئے یزید کے سارے بجھا گئی زینبؑ

عقیلہ بنی ہاشم، عالمہ غیرمعلَّمہ، عارفہ، موثّقہ، فاضلہ  حضرت زینب کبریٰ (سلام اللہ علیھا) کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام زمانہ (عج) اور تمام مومنین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

  • خصوصی ویڈیوز