خبریں

کتاب «مراتب السیر و السلوک الی اللہ» کا تعارف

تخلیق انسان کی اہم ترین حقیقت یہ ہے کہ وہ عقل، شہوت اور غرائز کا مجموعہ ہے۔

بادی النظر میں اس کتاب کی عمدہ مباحث اسفار اربعہ ’’عملی‘‘ (نہ علمی) کے سلسلے میں ہیں اور پہلی فصل میں اس مطلب پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس تالیف کی مباحث کو صدر المتالہین کی کتاب ’’حکمت متعالیہ در اسفار عقلیہ‘ کی شرح کا ایک اہم مقدمہ قرار دیا جا سکتا ہے۔

زیرنظر کتاب ایک مقدمے اور دو فصلوں پر مشتمل ہے:

مقدمہ اول: عالم غیب

مقدمہ دوم: دو قوس وجود (نزول و صعود)

فصل اول: اسفار عملی اربعہ

فصل دوم: اسفار عقلی اربعہ

  • خصوصی ویڈیوز