خبریں

کتاب «السلطۃ و صناعۃ الوضع و التأویل» کا تعارف

زیرنظر کتاب، اموی تفکر کے بانی معاویہ بن ابو سفیان کی زندگی کے حوالے سے تحلیلی اور تطبیقی تحقیق ہے۔ بنو امیہ کا بنیادی اور اہم ہدف اقتدار اور خلافت کی کرسی کا حصول تھا۔ لہٰذا یہ کتاب بنو امیہ کی ان پالیسیوں اور سازشوں کے بیان میں ہے کہ جن کے ذریعے انہوں نے اقتدار حاصل کیا اور امت کی سیاسی زعامت پر قابض ہو گئے۔
کتاب ایک مقدمے اور چار فصول پر مشتمل ہے:
پہلی فصل: پیغمبرؐ کی معاویہ پر نفرین اور امویوں کی تاویلیں
دوسری فصل: حدیث نبوی میں معاویہ کی حقیقت
تیسری فصل: جعل حدیث اور علم جرح و تعدیل کے معیارات میں ردو بدل کے باب میں اموی نقطہ نظر

  • خصوصی ویڈیوز