خبریں

ماہ جمادی الثانی 1440ھ کے چاند کا اعلان

دقیق فلکی اطلاعات کے مطابق ماہ جمادی الثانی 1440ھ کا چاند چشم مسلح کیساتھ عمان اور یمن میں جبکہ خالی آنکھ کے ساتھ  براعظم افریقا کے جنوب مغربی علاقوں میں منگل کی شام بمطابق 5 فروری 2019ء کو دیکھا جا سکے گا۔

لہٰذا آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ کے نزدیک ماہ  جمادی الثانی 1440ھ  کا آغاز 6 فروری بروز بدھ سے ہو گا۔

تبصرہ:

سرخ رنگ: جہاں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

مالٹا رنگ: جہاں مطلع صاف ہونے کی صورت میں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

زرد رنگ: جہاں دور بین سے نظر آئے گا؛

نیلا رنگ: جہاں جدید آلات کے ذریعے دیکھا جا سکے گا؛

  • خصوصی ویڈیوز