خبریں

انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ مبارک ہو!

۲۲ بہمن بمطابق ۱۱ فروری ایرانی عوام کی اس جدوجہد، ثابت قدمی اور جانفشانی کی یاد کا دن ہے کہ جب انہوں نے امام راحلؒ کے عشق اور وطن عزیز کی سربلندی کیلئے متحد ہو کر بلاخوف و خطر استقلال، آزادی اور جمہوری اسلامی کے حق میں فریاد بلند کی۔

تمام انقلاب دوستوں سے گزارش ہے کہ یوم اللہ ۲۲ بہمن کی مناسبت سے سڑکوں، مساجد، امامبارگاہوں، مذاکروں اور سوشل میڈیا میں حاضر ہو کر دشمن کی امیدوں کا بت پاش پاش کر دیں اور امام راحلؒ و  شہدائے انقلاب کی امنگوں اور ولی امر مسلمین کی ندا پر لبیک کہیں۔

  • خصوصی ویڈیوز