تألیفات

شفاعت

شفاعت

عنوان :
تالیفات, علم عقائد
مؤلف :

آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ

پبلشر :

امام جوادؑ تعلیمی وتربیتی انسٹی ٹیوٹ۔قم

تعداد جلد :

1

صفحات :

438

کتاب کا تعارف:

بدیہی امر ہے کہ شفاعت کا موضوع دینی تعلیمات میں بنیادی حیثیت کا حامل ہے اور کوئی مسلمان اس کا انکار نہیں کر سکتا۔ شفاعت کا مفہوم متعدد قرآنی آیات ، پیغمبر اکرمؐ کی احادیث اور آئمہؑ کی روایات میں واضح کیا گیا ہے۔ تمام علمائے اسلام کے نزدیک بھی شفاعت ایک بنیادی ترین نوعیت کا اسلامی عقیدہ ہے۔ البتہ اس کی تفصیلات اور جزئیات میں وہ باہم اختلاف رائے رکھتے ہیں۔

اسی حوالے سے کتاب ھذا پیش خدمت ہے۔ اس کتاب کے اندر شفاعت کے موضوع، اس کی حقیقت، اقسام اور نتائج کو روشن کیا گیا ہے۔

یہ کتاب ایک مقدمے اور چھ فصول پر مشتمل ہے:

پہلی فصل: شفاعت کا لغوی و اصطلاحی معنی اور اقسام

دوسری فصل: شفاعت تشریعی کا اثر

تیسری فصل: شفاعت پر ہونے والے اعتراضات کا جائزہ

چوتھی فصل: شفاعت پانے والوں کی شرائط

پانچویں فصل: شفاعت کنندگان

چھٹی فصل: شفاعت کنندگان سے طلب شفاعت کا جواز




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ
  • خرید