خبریں

ماہ رجب المرجب 1440ھ کے چاند کا اعلان

دقیق فلکی اطلاعات کے مطابق ماہ جمادی الثانی 1440ھ کا چاند خالی آنکھ کے ساتھ  تمام اسلامی ممالک میں میں جمعرات کی شام بمطابق 7 مارچ 2019ء کو دیکھا جا سکے گا۔

لہٰذا آیت اللہ سید کمال حیدری دام ظلّہ کے نزدیک ماہ  رجب المرجب 1440ھ  کا آغاز 8 مارچ بروز جمعہ سے ہو گا۔

تبصرہ:

سرخ رنگ: جہاں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

مالٹا رنگ: جہاں مطلع صاف ہونے کی صورت میں خالی آنکھ سے دیکھا جائے گا؛

زرد رنگ: جہاں دور بین سے نظر آئے گا؛

نیلا رنگ: جہاں جدید آلات کے ذریعے دیکھا جا سکے گا؛

  • خصوصی ویڈیوز