خبریں

عصمة الکبری ثانی زهراءؑ حضرت زینب کبریٰ کی شہادت کے موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے

اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

گرعلیؑ  کی بیٹیؑ  بولتاقرآن نہ ہوتی

اس دہرمیں کوئی قوم مسلمان نہ ہوتی

دنیامیں اگر ہوتی نہ بتولؑ  کی بیٹیؑ

تویہ حج یہ نمازیہ اذان نہ ہوتی

 ۱۵ رجب المرجب یومِ شہادت فاتح شام عالمه غیر معلمه امّ المصائب عقیلہ بنی ھاشم کعبة الرزایا نائبة الحسین عقیلة النساء بلیغة فصیحة  سیدہ زینب سلام اللہ علیہ  کے موقع  پر امامِ زمانہ (عج)  اور تمام اہل اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کی جاتی ہے۔

  • خصوصی ویڈیوز