تألیفات

الدعاء؛ إشراقاته و معطیاته (دعا؛ اس کی تجلیات اور ثمرات)

الدعاء؛ إشراقاته و معطیاته (دعا؛ اس کی تجلیات اور ثمرات)

عنوان :
اخلاقیات, تالیفات
مؤلف :

ڈاکٹر طلال الحسن

پبلشر :

دار فرقد

تعداد جلد :

1

صفحات :

کتاب کا تعارف:

اسلام میں دعا ایک عبادت ہے۔ یہ بندے کے اپنے رب سے سوال کی بنیاد پر قائم ہے۔ یہ ایک نہایت افضل عبادت ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے بشرطیکہ اس میں خلوص ہو۔ اس میں غیر اللہ کا قصد کرنا جائز نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا نقطہ وصل ہے کہ جس میں عبد و معبود کا رشتہ ہرگز منقطع نہیں ہوتا۔ ہم جس قدر خدا کا قرب حاصل کریں گے اسی قدر ہماری حاجات اس سے متصل ہوں گی۔

یہ کتاب قرآن و سنت کی روشنی میں دعا، اس کی حقیقت، آداب اور تجلیات جیسے موضوعات پر مشتمل ہے۔

اس کتاب میں ایک مقدمہ اور آٹھ فصلیں ہیں اور اس کی مباحث درج ذیل ہیں:

الفصل الأوّل: في بيان معنى الدعاء وحقيقته       

الفصل الثاني: شروط الدعاء وآدابُه                       

الفصل الثالث: مكانة الدعاء عند أهل البيتؑ  

الفصل الرابع: أسباب استجابة الدعاء

الفصل الخامس: صور استجابة الدعاء

الفصل السادس: الذنوب التي تحجُب الدعاء

الفصل السابع: علاقة قانون العلية بالدعاء

الفصل الثامن: أهمية الدعاء بالمأثور




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ
  • خرید