تألیفات

کتاب «بحوث فی فقہ عقد البیع»

کتاب «بحوث فی فقہ عقد البیع»

عنوان :
تالیفات, علم فقہ
مؤلف :

ڈاکٹر طلال الحسن

پبلشر :

امام جوادؑ فکری و تربیتی انسٹی ٹیوٹ

تعداد جلد :

1

صفحات :

437

کتاب کا تعارف:

زیرنظر کتاب آیت اللہ سید کمال حیدری کے ان دروس کا مجموعہ ہے کہ جو معظم لہ نے شیخ انصاری کی کتاب مکاسب محرمہ کے حصہ بیع کی تدریس کے دوران ارشاد فرمائے ہیں۔ کتاب کی تالیف کا کام آپ کے شاگرد ڈاکٹر طلال الحسن نے انجام دیا ہے اور اسے منطقی ترتیب اور علمی اسلوب کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔




  • صارفین
  • ڈاؤنلوڈ